8 اکتوبر2005کے زلزلہ متاثرین اب کس حال میں ہیں؟
آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے کو17برس بیت گئے۔ زلزلے میں ملبے تلے دب کر عمر بھر کیلئے معذور ہونے والے کئی متاثرین تاحال بے بسی کی تصویر بنے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اربوں ڈالر کی امداد آنے کے باوجود ان کا علاج اور بحالی تاحال ممکن نہ ہو سکی۔
- Reporter / Journalist